the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کرتے ہیں۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے27 سال یوپی بے حال"کے نعرے کے ساتھ کانگریسی نائب صدر کی چھ ستمبر کو ریاست کے دیوریا سے کسان ریلی"کھاٹ پنچایت "کے ساتھ شروع ہوئی تھی۔

اس یاترا کے دائرے میں آنے والی ریاستی اسمبلی کی تقریبا تین سو نشستوں پر انہوں نے کسانوں کولبھانے کی کوشش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.